میری سب بہنوں کو السلام علیکم اج سویرے میری انکھ کھلی تو میں نے اٹھ کر وضو کیا اور پھر صحن کی لائٹ ان کر کے فجر کی نماز ادا کرنے کی بعد قران پاک کی تلاوت کی پھر بچوں کو فجر کی نماز ادا کرنے کے لیے اٹھایا خود کچن میں جا کر ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگی جب ناشتہ تیار ہوا تو بچے ناشتہ کرنے کے لیے ناشتہ کرنے کے بعد بچے قران مجید پڑھنے کے لیے چلے گئے اور پھر میں نے اپنے لیے ایک پراٹھا بنایا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور پھر بچوں کو کہ بستروں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا اور اس کے بعد چارپائیوں کو اٹھا کر برامدی میں رکھ دیا اور جھاڑو دینے لگی پھر میں نے بچوں کے یونیفارم اور کپڑوں کو واشنگ مشین میں دھویا جب بچے قران مجید سے واپس ائے تو کمرے میں جا کر کمپیوٹر ان کر کے اس پر کارٹون دیکھنے لگے پھر میں نے برتنوں کو دھو کر اٹا گوندا اج میں نے سالن میں مونگ کی دال بنائی تھی
جب روٹی پکا لی تو پھر میں نے بچوں کو روٹی کھانے کے لیے بلایا اور بچے روٹی کھا کر دوبارہ کمپیوٹر دیکھنے لگے میں نے کچھ دیر ٹی وی پر ڈرامہ دیکھا اور پھر کمرے میں جا کر ارام کرنے لگی دوپہر کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کر کے نماز ظہر ادا کی اور پھر بچوں کے لیے چائے بنائی اج موسم خوشگوار تھا تو بچوں میں چائے کے ساتھ پاپڑ بھی بنانے کی عزت تھی تو پھر میں نے کڑائی لے کر گھر میں پڑے ہوئے پاپڑوں کو بچوں کے لیے تیار کیا پھر بچے قران مجید پڑھنے کے لیے چلے گئے اور میں نے چائے والے برتنوں کو دھویا اور کپڑوں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا جب بچے قران مجید سے واپس ائے تو میں نے ان کو سکول کا ہوم۔ ورک کے لیے بٹھا دیا پھر میں نے سکول کے لیے بچوں کے یونیفارم استری کر کے رکھے یہ تھی میری اج کی ریلی جو میں اپنی بہنوں کے ساتھ شیئر کر رہی تھی
Se ve una comida muy deliciosa, pero lo vi por primera vez, ¿cuáles son los ingredientes? ¿Usaste para preparar esta comida? Tiene un bonito color.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit