السلام علیکم ،
یہ تصویر جو اپ کے ساتھ میں نے شیئر کی ہے وہ ہمارے ملک کے ایک بہت ہی خوبصورت ڈیم کے کمیونٹی سینٹر کی ہے اس ڈیم کا نام
مہمند ڈیم کمیونٹی سینٹر
یہ ایک خوبصورت ڈیم ہے اور یہاں پر ہائیڈرو پاور پلانٹ بن رہا ہے۔
@sanyia9,okere-blessing ,@jannatakhtar