سٹیم کے دوستو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اللہ پاک کے فضل اور کرم سے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں دوستو اج سویرے میں سو کر اٹھا تو منہ ہاتھ دھویا اور ناشتہ کرنے کے بعد موبائل کو چارجنگ پر لگا کر رکھ دیا پھر نہا دھو کر سات بجے میں پڑوس میں ایک قل خانی پر چلا گیا قل خانی سے واپس ا کر گھر والوں کو میں نے سبزی لا کر دی پھر مجھے انے والے مستری کی کال ائی تو میں نے موٹر سائیکل نکالا اور ارے پر چلا گیا عید کی چھٹیوں کے بعد مستری کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اج ہم نے دوبارہ ارے کو چلایا اور کام شروع کر دیا جب میں ارے پر پہنچا تو مستری ا رہی تیز کر رہا تھا میں نے مستری کو پٹرول پمپ سے ائل لا کر دیا مستری اور مزدور ارے پر کام شروع کرنے لگے میں جا کر پراپرٹی کے افس میں بیٹھ گیا اج گرمی بہت زیادہ تھی تو میں ٹائم پر ہی گھر واپس اگیا گھر واپس اتے وقت راستے میں سے میں نے ایک پودا خریدا جو کہ کنوں کا تھا پودے کو لا کر میں نے گھر میں ٹھنڈی جگہ پر رکھ دیا اور پھر روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جا کر سو گیا دوپہر کے وقت اٹھ کر میں واش روم گیا اور نہا کر جب باہر ایا تو گھر والوں نے مجھے شربت بنا کر دی عصر کے وقت میں نے پودے کو گھر کے صحن میں لگایا
اور پھر اس کو پانی ڈالا پھر میں ارے پر دوستوں کے پاس چلا گیا مغرب تک ہم سب دوست اپس میں گپ شپ کرتے رہے مغرب کے بعد میں گھر واپس ایا تو گھر والے روٹی کھا رہے تھے میں بھی روٹی کھانے میں شامل ہو گیا ان کے ساتھ پھر اپنی چارپائی پر بیٹھ کر میں اج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی