السلام علیکم ،
جوتے کی مارکیٹ میں جا کے جوتا خریدتے وقت جتنا زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ ہم خود ہی جانتے ہیں۔کبھی ایک جوتا پسند اتا ہے تو کبھی دوسرا کبھی ایک قصائی صحیح ہوتا ہے تو کبھی دوسرا ٹائٹ ہوتا ہے۔اکثر اوقات جوتا پسند ائے اس کا سائز نہیں ملتا اور جس کا سائز ملے وہ پسند نہیں اتا۔
اسی کشمکش میں یہ جوتا خریدا تھا۔
کالے جوتوں پر سفید نگوں سے بنا ہوا بروج بہت خوبصورت لگ رہا تھا۔جیسے اندھیرے میں چاند۔